180

پی پی 58 گوجرانوالہ سے (ن) کے عبدالرؤف مغل نے پی ٹی آئی کے ایس اے حمید کو شکست دے دی

گوجرانوالہ(ورلڈ پوائنٹ نیوز) پی پی 58 گوجرانوالہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عبدالرؤف مغل 44232 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ ان کے مدمقابل پاکستان تحریک انصاف کے ایس اے حمید 28502 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے.تحریک لبیک پاکستان کے طاہرنقاش خان 7190 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پررہے.

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں