346

پی پی 51 وزیرآباد سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے شوکت منظورچیمہ بھاری اکثریت سے کامیاب

گوجرانوالہ(ورلڈ پوائنٹ نیوز) پی پی 51 وزیرآباد سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے شوکت منظورچیمہ 59267 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ ان کے مدمقابل پاکستان تحریک انصاف کے محمد شبیر اکرم 27431 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے.ایم ایم اے کے محمد مشتاق بٹ 21079 ووٹ لے کر تیسرے،تحریک لبیک پاکستان کے خرم مختار چیمہ8536 ووٹ لیکرچوتھے،پی پی پی کے اعجاز سماں 2786 ووٹ لیکر پانچویں نمبر پر رہے.

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں