231

پی پی 52 وزیرآباد سے (ن) لیگ کے چوہدری عادل بخش چٹھہ نے محمد احمدچٹھہ کو شکست دے دی

گوجرانوالہ(ورلڈ پوائنٹ نیوز) پی پی 52 وزیرآباد سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوہدری عادل بخش چٹھہ 55710 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ ان کے مدمقابل پاکستان تحریک انصاف کے محمداحمد چٹھہ 545971 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے.پی پی پی کےسید شہباز حیدر 5433 ووٹ لیکر تیسرے اورتحریک لبیک پاکستان کے قاسم شاہ محمد4798 ووٹ لیکرچوتھے نمبر پر رہے.

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں