218

محترمہ کلثوم نواز کی وفات پر شریف خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، چوہدری زاہد خورشید

ماسکو(ورلڈ پوائنٹ نیوز) ماسکو کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت پاکستان کمیونٹی روس کے سینئر نائب صدر چوہدری زاہد خورشید نے محترمہ بیگم کلثوم نواز کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم شریف خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اور اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے .آمین!

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں