183

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن آج اپنی 66 ویں سالگرہ منائیں گے

ماسکو(شاہد گھمن سے) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن آج 7 اکتوبر بروز اتوار کو اپنی 66ویں سالگرہ منایئں گے زندگی کی 66بہاریں گزارنے والے پیوٹن آج بھی دبنگ شخصیت کے مالک ہیں جس کی وجہ سے وہ ایک پرکشش شخصیت کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں

روسی عوام میں بے پناہ مقبول صدر اپنی سالگرہ اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ منائیں گے جبکہ ان کی سالگرہ پر صدرولادیمیر پیوٹن کو سالگرہ مبارک کی خصوصی ویڈیو بھی تیا ر کی گئی ہے جس میں مختلف شعبہ ہائے کی اہم شخصیات، بچے، خواتین اور نوجوان اپنے صدر کو سالگرہ کی مبارکباد دے رہے ہیں. جبکہ ورلڈ پوائنٹ میڈیا گروپ بھی صدر پیوٹن کو ان کی 66ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتا ہے

The people congratulated Russian President Vladimir Putin, on his birthday!

روسی ولادیمیر پیوٹن کو آج 7اکتوبر کو 66ویں سالگرہ مبارک ہو، منجانب: ورلڈ پوائنٹ نیوز

Gepostet von World Point News am Samstag, 6. Oktober 2018

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں