158

یورپ نے امریکہ کا جوہری میزائل سسٹم میزبان بننے کی کوشش کی تو اس کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا، پیوٹن

ماسکو(ورلڈ پوائنٹ نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یورپی ممالک کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یورپ کے کسی ملک نے امریکہ کا جوہری میزائل سسٹم لگانے کی کوشش کی تو اس کے ساتھ کھلی دشمنی ہوگی اور اس کے ساتھ جلد اور سختی سے نمٹا جائے گا.

کیونکہ امریکہ بین الاقوامی معاہدہ INF سے باہر نکنے کا منصوبہ بنا رہا ہے اور یہ بہت خطرناک ہے اس سے خطے میں ایک سرد جنگ شروع ہو جائے گی

امریکا کی جانب سے INF معاہدے سے دستبرداری دونوں ممالک کے درمیان نئی اسلح کی دوڑ کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے.

اس لیئے انہوں نے یورپی ممالک کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ وہ امریکہ کے جوہری مزائل سسٹم کا میزبان بنے گا تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ وہ روس کا کھلا دشمن ہے اور اپنے ملک کوروس کی طرف سے جوابی حملے کیلئے خطرے میں ڈال رہا ہے

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں