147

پاکستان تحریک انصاف روس کے صدر نورحبیب شاہ کی گورنرپنجاب چودھری سرور سے ملاقات

لاہور(ورلڈ پوائنٹ نیوز) پاکستان تحریک انصاف روس کے صدر نورحبیب شاہ کی گورنرپنجاب چودھری سرور سے ملاقات تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف روس کے صدر نورحبیب شاہ کی گورنرپنجاب چودھری محمد سرور سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان میں صاف پانی کے پراجیکٹ اور پاکستان اور روس کے باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا.

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے نور حبیب شاہ سے ملاقات کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا کے آفیشل پیج پرپوسٹ کرکے ان کے ساتھ واضح طورپر لکھا کے پاکستان تحریک انصاف روس کے صدر نورحبیب شاہ کی گورنرپنجاب چودھری سرور سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان میں صاف پانی کے پراجیکٹ پر بات چیت کی گئی.

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں