59

چاوش اولو ۔سرگئی لاوروف ملاقات

استنبول(ورلڈ پوائنٹ نیوز) ترکی کی میزبانی میں گزشتہ شام منعقد ہونے والے اجلاس کا مرکزی ایجنڈہ ادلیب میں فائر بندی کا قیام اور شامی بحران کے حل کے لیے مشترکہ کوششوں پر مبنی ہو گا

وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے شام کے معاملے پر چہار رکنی سربراہی اجلاس سے قبل دو طرفہ اور بین الاوفود مذاکرات سر انجام دیے۔

سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق چاوش اولو اور لاوروف نے سربراہی اجلاس سے قبل استنبول میں دو طرفہ اور بین الاوفود مذاکرات سر انجام دیے۔

ترکی کی میزبانی میں آج شام منعقد ہونے والے اجلاس کا مرکزی ایجنڈہ ادلیب میں فائر بندی کا قیام اور شامی بحران کے حل کے لیے مشترکہ کوششوں پر مبنی ہو گا۔

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں