134

روسی فوج کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ وفات پا گئے

روس کے فوجی خفیہ ایجنسی کے صدرایگور کوروبوف طویل عرصے کی علالت کے باعث وفات پا گئے ہیں

ماسکو(ورلڈ پوائنٹ نیوز) روس کی فوجی خفیہ ایجنسی کے صدر ایگور کوروبوف وفات پا گئے ہیں۔

روسی وزارت دفاع کے مطابق ، 62 سالہ ایگور کورو بوف طویل عرصے سے علیل تھے ۔

صدر ولادیمیر پوٹین نے انہیں جنوری 2017 کو عہدہ سپرد کیا تھا ۔

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں