50

سندھی ثقافت کا دن روایتی جوش و خروش سے منایا گیا

کراچی(ورلڈ پوائنٹ نیوز) سندھی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئے سندھ سمیت ملک بھر میں سندھی ٹوپی اجرک ڈے روایتی جوش و خروش سے منایا گیا۔

ورلڈ پوائنٹ نیوز کے مطابق آج ملک میں سندھی ثقافت کا دن منایا گیا اس حوالے سے کراچی سمیت سندھ کے تمام بڑے شہروں، دیہاتوں اور قصبوں میں خصوصی تقریبات منعقد ہوئیں جب کہ مختلف سیاسی اور سماجی تنظیموں کی جانب سے ریلیاں بھی نکالی گئیں۔

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں