137

ڈاکٹر طارق چودھری کی جانب سے مسجد پاکلونی گری ماسکو میں 21 اپریل کو افطار ڈنر ہوگا، پاکستانیوں کو دعوت عام

ماسکو(ورلڈ پوائنٹ) پاکستان کیمیونٹی روس کے زیر اھتمام اور معروف پاکستانی بزنس مین ڈاکٹر طارق چودھری اور ایمبیسی آف پاکستان کے تعاون سے 21 اپریل بروز بدھ 9 رمضان المبارک کو مسجد پاکلونی گری ماسکو میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے افطار پارٹی کا اہتمام کیا جا رھا ھے ۔

جس میں ماسکومیں رھنے والی مسلمانوں کی کثیر تعداد شرکت کرے گی – پاکستان کمیونٹی روس کی جانب سے پاکستانی بھائیوں کو دعوت عام یے اور وقت مقررہ پر پہنچ کر افطار پارٹی کا حصہ بنیں۔۔

جو لوگ افطار پارٹی میں شرکت کرنا چاہتے ہیں وہ اپنی پیشگی اطلاع نیچے دئیے رابطہ نمبر پر دیں تاکہ انتظامات کو حتمی شکل دی جاسکے۔۔۔

ملک شہباز 89160078610
ڈاکٹر ابرار 89032481875

*پروگرام ایڈریس اور شیڈول*
تاریخ 21اپریل 9 رمضان مبارک
بروز بدھ
وقت- 1730 بجے
ایڈریس مسجد پاکلونی گری۔
میٹرو منسککیا-

خبر کو سوشل میڈیا پر شئیر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں