ایتھنز(ورلڈ پوائنٹ نیوز) یونانی وزیرِ ٹرانسپورٹ نے ٹرین حادثے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے عہدے سے مستعفی ہو گئے جبکہ وزیر اعظم تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق یونان میں ٹرین حادثے کے مزید پانچ زخمی دم تور گئے ، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد تینتالیس تک جا پہنچی۔